Surat Al-Ĥashr - سورة الحشر - Part 6 (Aaya 21-24)

برادر عزیز
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ
اس ہفتے کی قرآن کلاس سے سورۃ الحشر کا آخری حصہ (6) ملاحذہ فرمائیں – ملف ہمراہ ہے
الفاظ کے معانی اور ان چار آیات کے مباحث کا ہفتے میں ایک بار اعادہ ضرور کیجیئے
ان آیات میں قرآن کی عظمت و ہیبت کا شاندار بیان موجود ہے اور اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ اور اسکی صفات اور عظمت و جلالت کے بیان کے حوالے سے بھی یہ قرآن کا منفرد مقام ہے - یہ مقام فہم اور غورو تدبر کا متقاضی ہے
اللہ ہم سب کو اسکا فہم عطا فرمائے
والسلام علیکم
اخوکم
محمد اقبال

Speaker: 
Muhammad Iqbal Awan
Date: 
Friday, September 4, 2015
Dars Slides: