Surat Al-Mujādila - سورة المجادلة Introduction

،محترم کلاس فیلو اور دیگر احباب: السلام علیکم ورحمۃ اللہ

امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ اللہ کے فضل و کرم سے ہم نے سورۃالرحمان، الواقعہ اور الحدید کی تکمیل کے بعد کل سے سورۃ المجادلہ کا مطالعہ شروع کیا ہے۔ معمول کے مطابق اس کلاس میں پیش کیا جانے والا مواد حاضر ہے تاکہ شرکاء اس کو دہرا سکیں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ کچھ نکات شیر کرسکیں۔

اس ھفت روزہ با برکت محفل میں ساتھیوں کی ذوق و شوق سے شرکت الحمد للہ باعث مسرت ہے تاہم آپ اگر دیگر مصرفیات کی وجہ سے شرکت نہیں کرسکے ہیں تو دوبارہ سے شامل ہو سکتے ہیں۔ کلاس جمعہ کوصبح 9 بجے شروع ہوتی ہے اور 10:15 بجے ختم ہوتی ہے تاکہ دن کے بہتر حصے میں جب ذہن فریش ہو تو ہم بہتر چیز (یعنی قرآن کریم) کی طرف توجہ کرسکیں۔ کلاس اس مقام پر ہوتی ہے : http://goo.gl/maps/Wxye3. (مکان نمبر 5، سیدھے ہاتھ کی طرف). جزاک اللہ۔

نوٹ: اگر آپ یہ ای میل پہلی باروصول کر رہے ہیں تو آپ اطلاع کردیں اگر آپ یہ مواد اور کلاس کے بارے میں اطلاع ہر ہفتے وصول کرنا چا ہتے ہیں تاکہ آپ کا نام ترسیل کی لسٹ میں شامل کرلیا جائے۔

Speaker: 
Muhammad Iqbal Awan
Date: 
Friday, June 5, 2015
Dars Slides: