قرآنی عربی

قرآنی عربی – ایک تعارف

  • اس کا مقصد یہ ہے کہ قرآن کلاس کے شرکاء قرآنی عبارت کو دیکھتے ہوئے، اگر مکمل طور پر نہیں تو کافی حد تک اس کی بنیادی ساخت اور اجزاء کو پہچان لیں۔
  • یہ معیاری عربی (Standard Arabic) سکھانے کا مکمل زبان کورس نہیں ہے۔
  • قرآنی عربی (Quranic Arabic) کا بھی جامع یا مکمل نصاب نہیں، بلکہ مطالعۂ قرآن اور بنیادی نحو میں معاون ایک تعارفی پروگرام ہے۔

شرکاء کلاس بآسانی یہ شناخت کرنے کے قابل ہوں کہ:

کون بات کر رہا ہے، کس سے بات ہو رہی ہے، اور کس زمانے کا بیان ہے؟

لفظ مذکر ہے یا مونث، واحد ہے یا جمع؟

فعل، فاعل، مفعول اور مصدر کون سے ہیں، اور فعل کس ساخت، باب سے تعلق رکھتا ہے، مثلاً ثلاثی مجرد یا مزید فیہ؟

عبارت میں ضمائر، حروفِ جر (Prepositions)، صفت و موصوف، معرفہ و نکرہ، اور بنیادی اعرابی حالت کیا ہے؟

فعلِ ماضی، فعلِ مضارع، امر اور نہی کو کیسے پہچانا جائے؟

 

درس
باب
پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں
دیکھیں
درس-1 عربی زبان، قرآنی عربی

حورف تھجی

عربی قواءد

کلم اسم

پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں ویڈیو ریکارڈنگ
درس-2 اسم

زمایر

ویڈیو ریکارڈنگ
درس-3
درس-4

یہ بھی دیکھیں

قرآن کریم کے اسالیبِ بیان

قرآنِ کریم نے ہدایت کے پیغام کو مؤثر انداز میں پہنچانے کے لیے مختلف اسالیب …