اسماء حسنی ایک قرآنی اصطلاح ہے جس کے معنی ہیں:اللہ تعالیٰ کے بہترین نام۔ یہ اصطلاح ، قرآن کی چار سورتوں میں استعمال ہوئی ہے: سورہ طہ آیت ۸، سورہ حشر آیت ۲۴، سوره اَعراف آیت ۱۸۰ اور سوره اِسراء آیت ۱۱۰ میں آیا ہے یہ اللہ تعالیٰ کے وہ مقدس نام جو اس کے کمالات، بزرگی، جلال اور جمال …
مزید پڑھیںآیاۃاللہ
قرآن کریم کی سائنسی تفسیر کیا ناممکن العمل ہے ؟
جواز کی وجوہات : قرآن کی سائنسی تفسیر کے جواز میں چند اہم نکات پیش کیے جا سکتے ہیں جو اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ یہ رجحان نہ صرف ممکن ہے بلکہ فکری طور پر قابلِ توجیہ بھی ہے۔ ان میں سے نمایاں پہلو درج ذیل ہیں قرآنی آیات میں امکانات: متعدد قرآنی آیات میں ایسے مظاہر …
مزید پڑھیںقرآن مجید اور اس کی سائنسی تفسیر
قرآن مجید کا مقام- قرآن کریم نے فلکیاتی حقائق اور کائنات کے نظام پر غور وفکر کی بارہا دعوت دی ہے کہ کائنات کے نظام اور اجرامِ فلکی کی حرکت پر تدبر کرے، اور ان اشیاء میں اللہ کی قدرت کو پہچانے۔ تاہم قرآن کوئی سائنس یا ٹیکنالوجی کی کتاب نہیں بلکہ انسان کی ہدایت اور زندگی کے تمام پہلوؤں …
مزید پڑھیںزمین و آسمان کی ارتقائی تخلیق
زمین و آسمان قرآنِ مجید کی ایک مستقل تعبیر ہے اس کون و مکاں، تمام کائنات اور تخلیق کے لئے قرآن مجید کے مطالعے سے یہ حقیقت واضح ہوتی ہے کہ کائنات کی تشکیل و تعبیر کا سلسلہ چھ دن میں مکمل ہوا آسمان و زمین کی چھ دنوں میں تخلیق کا مضمون قرآن مجید میں سات مرتبہ آیا ہے …
مزید پڑھیں
QuranTazkeer قرآن کی تذکیر اور تدبر