محمد ﷺ

سورۃ آل عمران کا تاریخی پس منظر

 جب یہ سورت نازل ہوئی تو سورۃ البقرہ میں جس  شہادت گہہ الفت سے متنبہ کیا گیا تھا اب مسلمان پوری طرح اس میں قدم رکھ  چکے تھے جنگ بدر میں  اہل ایمان کو جو فتح حاصل ہوئی تھی، اس نے تمام اسلام دشمن طاقتوں اور قبیلوں کو چوکنا کر دیا تھا  اور ان مین سے کئی اس نئی تحریک …

مزید پڑھیں

نُورٌ عَلیٰ نُورٍ(نور پر نور)

“نُورٌ عَلیٰ نُورٍ” (نور پر نور) آیتِ نور کا وہ مرکزی جملہ ہے جو پوری تمثیل کا خلاصہ اور نتیجہ ہے۔ مفسرین نے اس کی متعدد تشریحات کی ہیں اور ہر تشریح ایک نئے پہلو سے ایمان کی روشنی کو واضح کرتی ہے۔ یہ تشریحات باہم متعارض نہیں بلکہ ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں  –  امام رازیؒ نے “مفاتیح …

مزید پڑھیں

غزوہ بنی مصطلق

  یہ غزوہ قبیلہ بنی مُصْطَلِق کے خلاف تھا، جو قبیلہ خُزاعہ کی ایک شاخ تھی۔ اطلاع ملی تھی کہ ان کا سردار حارث بن ابی ضرار مسلمانوں کے خلاف جنگ کی تیاری کر رہا ہے، اس لیے رسول اللہ ﷺ نے پیش قدمی فرمائی۔ یہ غزوہ مقام مُرَیْسِیع کے قریب ہوا، اسی لیے اسے غزوۂ مُرَیْسِیع بھی کہا جاتا …

مزید پڑھیں

ناموں کے بارے میں ہدایات

کون سے نام رکھنے چاہیے؟  “نام ” کسی بھی چیز کے لیے ایک تعارفی علامت ہے جس کی اہمیت فطری بھی ہے اور معاشرتی بھی اسلام نے نام رکھنے کی اہمیت اور خصوصیت کی جانب خاص توجہ دلائی ہے حدیثِ مبارکہ میں ہے کہ اللہ کے رسولﷺنے فرمایا: مَنْ وُلِدَ لَه وَلَدٌ فَلْیُحْسِنِ اسْمَه وَ أَدَّبَه جس کا کوئی بچہ …

مزید پڑھیں

والدین کے حقوق

والدین کے حقوق، ان حقوق کو کہا جاتا ہے جو والدین کی نسبت اولاد پر واجب ہیں۔ ان حقوق کی رعایت کرنااللہ تعالٰ کے اہم احکامات میں سے ہیں اور حقوق اللہ کے بعد اولاد پر سب سے زیادہ حق ان کے والدین کا ہوتا ہے۔ اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں اپنی عبادت و بندگی کے متصل بعد انسان …

مزید پڑھیں

اسلام میں حیا کا تصور و اہمیت

•حیا کے لغوی معنی – وقار، سنجیدگی،متانت اور تر و تازگی کے ہیں۔  یہ بے شرمی، فحاشی اوربے حیائی کی ضد ہے •اسلام کی اصطلاح میں “حیا سے مراد وہ شرم ہے جو کسی منکر (برے)  کام کی جانب مائل ہونے والا انسان خود اپنی فطرت کے سامنے اورخدا کے سامنے محسوس کرتا ہے” (سید  ابولاعلیٰ مودودی ) •لفظ  حیا   …

مزید پڑھیں