Tag Archives: عَام

سال کے لیے قرآن مجید میں استعمال ہونے والے  4 الفاظ

.1عَام: وہ سال جس میں وسعت اور فراوانی ہو ، خیر و عافیت کا سال۔ انہی معنی کی وجہ سے اسے عید کے موقع پر استعمال کیا جاتا ہے  كُل عَام وَ اَنْتُم بَخَير- خدا کرے تمہارا یہ سال خیر و عافیت سے گذرے ثُمَّ يَأْتِي مِن بَعْدِ ذَٰلِكَ عَامٌ فِيهِ يُغَاثُ النَّاسُ وَفِيهِ يَعْصِرُونَ -اس کے بعد پھر ایک …

Read More »