حضرت نوح علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے بھیجے ہوئے ایک اولوالعزم رسول، جنہوں نے کم و بیش ایک ہزار سال تک اللہ کی طرف دعوت دینے کا افریضہ سر انجام دیا، قرآنِ کریم کی ۲۹ سورتوں میں آپ کا تذکرہ اور آپ کی زندگی کے مختلف گوشوں کا بیان ہے آپ کی زندگی ، آپ کی دعوت اور اسلوبِ دعوت، …
مزید پڑھیںانبیاء علیہ السلام
قصہ نوح علیہ السلام
نوح علیہ السلام کا قصہ قرآنِ مجید میں کئی مقامات پر بیان کیا گیا ہے، قرآن مجید کی کل ۲۹ سورتوں میں ، حضرت نوح علیہ السلام کا نام ۴۳ مرتبہ آیا ہے اور ایک سورت کا نام بھی آپ کے نام پر، حضرت نوح علیہ السلام کا قصہ ایمان، دعوت، مصیبتوں پر بے پناہ صبر، استقامت اور عظیمت کی ایک …
مزید پڑھیںتہذیبی ترقی میں انبیاء علیہ السلام کا کردار
انسانی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ انسان ہمیشہ اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے زمین و فضا، پانی و ہوا، اور دھات و مٹی میں چھپے وسائل کو دریافت کرتا آیا ہے مگر ہر دور میں کچھ ایسے فیصلہ کن موڑ (turning points) آئے ہیں جنہوں نے انسانی تہذیب کا رخ بدل دیا ، یہ وہ ایجادات یا …
مزید پڑھیںلوہے کا دور اور داؤد علیہ السلام
تاریخی اعتبار سے لوہے کا دور (Iron Age) تقریباً 1200 قبل مسیح میں شروع ہوا، اور زیادہ تر محققین کے مطابق حضرت داؤدؑ اسی عہد کے پیغمبر(اور بادشاہ) تھے، جن کا زمانہ تقریباً 1000 قبل مسیح کے آس پاس ہے۔ اس سے پہلے انسان پیتل Bronze)) استعمال کرتا تھا، جو نرم اور کم پائیدار تھا۔ لوہے کے استعمال نے زراعت، …
مزید پڑھیںحضرت ابراہیمؑ کا واقعہ – سورۃ الانبیاء
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ سورۃ الانبیاء(آیات 51-73) میں انبیاء کے متواتر ذکر کے درمیان ایک کلیدی مقام پر آیا ہے، جس کا سورت کے مرکزی مضمون کے ساتھ گہرا ربط ہے سورت کا محور توحید کی دعوت ہے، جسےتمام انبیاء کا مشترکہ پیغام کی حیثیت سے پیش کیا گیا ہے۔ اور یہ واقعہ گویا توحید کے عالمی منشور …
مزید پڑھیںفضیلتِ انبیاء و رُسل
اللہ تعالیٰ نے رسولوں کو مختلف خصوصیات میں ایک دوسرے پر فضیلت دی ہے اور قرآن پاک میں ان فضائل کو بیان بھی کیا ہے انبیاء اور رسل بعض بعض سے افضل ہیں، رسول انبیاء سے افضل ہیں اور رسولوں میں سے اولو العزم رسول افضل ہیں اور اولو العزم رسل پانچ ہیں جن کا اللہ تعالی نے قرآن کی …
مزید پڑھیںحضرت یونس علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام کا ذکر قرآن ِ مجید میں سورة نساء، سورة انعام ، سورة یونس اور سورة الصافات میں نام کے ساتھ آیا ہے اور سورة انبیاء میں “ صاحب الحوت” اور سورة القلم میں “ ذوالنون ” کے لقب سے قرآنِ مجید میں حضرت یونس (علیہ السلام) کی حیات طیبہ کے صرف اسی پہلو کو نمایاں کیا …
مزید پڑھیںقصہ آدم و ابلیس – رموز و اسباق
•آدمؑ پہلے انسان تھے(ایک مکمل اور مہذب انسان)۔آپ کی تخلیق کسی ارتقائی عمل کے نتیجے میں نہیں بلکہ مٹی سے براہِ راست کی گئی تھی •انسان ایک ارجمند ، ، مسجودِ ملائک اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے بے شمار صفات اور صلاحیتیں دی گئی مخلوق ہے ، اللہ تعالیٰ نے اس میں اختیاری طور پر عملی اورعلمی ترقی کی …
مزید پڑھیں
QuranTazkeer قرآن کی تذکیر اور تدبر