موضوعاتی اہمیت اور عملی رہنمائی کے اعتبار سے سورۃ نور کے حفظ کرنے والے مقامات

  • آیات  11– 16  – واقعۂ افک اور افواہ کے آداب
  • آیت 19 – فحاشی کی اشاعت سے تنبیہ

(إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَنْ تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا…)

جدید میڈیا اور معاشرتی اخلاق کے تناظر میں

  • آیات 27–28  استیذان (اجازت) اور پرائیویسی

(لَا تَدْخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ بُيُوتِكُمْ حَتَّىٰ تَسْتَأْنِسُوا…)

گھریلو پرائیویسی اور اجازت کے قرآنی اصول۔

  • آیات 30–31   غضِ بصر، عفت، ستر اور زینت

(قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ… وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ…)

سورۃ النور کے سب سے بنیادی اخلاقی احکام میں سے ہیں۔

  • آیات 32–33   نکاح اور استعفاف

( وَ أَنكِحُوا الْأَيَامَىٰ مِنكُمْ…اور وَلْيَسْتَعْفِفِ الَّذِينَ لَا يَجِدُونَ نِكَاحًا…)

خاندانی نظام اور پاکدامنی کے لیے اہم۔

  • آیت 35 آیتِ نور

(اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ…)

پوری سورت کا سب سے مشہور اور روحانی اعتبار سے مرکزی مقام

  • آیات 36–38   رجالِ مؤمنین

(رِجَالٌ لَّا تُلْهِيهِمْ تِجَارَةٌ وَلَا بَيْعٌ عَن ذِكْرِ اللَّهِ…)

ذکر، نماز، زکوٰۃ اور آخرت کے شعور کی بہترین تصویر۔

  • آیات 39–40   کفار کے اعمال کی تمثیل – اندھیروں کے اوپر اندھیرے

(وَالَّذِينَ كَفَرُوا أَعْمَالُهُمْ كَسَرَابٍ بِقِيعَةٍ يَحْسَبُهُ الظَّمْآنُ مَاءً …)

  • آیت  استخلاف  55  –

وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ…

ایمان، عملِ صالح، استخلاف، تمکینِ دین اور امن کے حوالے سے نہایت اہم۔

  • آیات 58– 59   بچوں کی تربیت اور تین اوقاتِ خلوت

(لِيَسْتَأْذِنكُمُ الَّذِينَ مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ…)

گھریلو پرائیویسی اور اجازت کے قرآنی اصول۔

  • آیات 30–31   غضِ بصر، عفت، ستر اور زینت

(قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ… وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ…)

گھر کے اندر حیا اور پرائیویسی کی عملی تربیت۔

  • آیات 58– 59   بچوں کی تربیت اور تین اوقاتِ خلوت

(لِيَسْتَأْذِنكُمُ الَّذِينَ مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ…)

گھرکے اندر حیا اور پرائیویسی کی عملی تربیت۔

  • آیات 62– 64   اسلامی اجتماعیت، نظم اور جواب دہی

(وَإِذَا كَانُوا مَعَهُ عَلَىٰ أَمْرٍ جَامِعٍ… اور فَلْيَحْذَرِ الَّذِينَ يُخَالِفُونَ عَنْ أَمْرِهِ…) –

جماعتی نظم، اطاعتِ رسول ﷺ اور اللہ کے سامنے جواب دہی

 

یہ بھی دیکھیں

اِستعاذہ

اسْتِعَاذَة کا مادہ   (ع و ذ)ہے اور یہ  بابِ استفعال  ( X )  کا مصدر …