آخرۃ

عذابِ قبر

سورۃ النحل کی ( ذیل میں دی گئی ) آیت ۲۹ اور کئی دیگر آیات صریح طور پر عذاب وثواب قبر کا ثبوت دیتی ہیں:(جب) فرشتے ان لوگوں کی جانیں نکالتے ہیں جو اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے ہوتے ہیں۔ تو وہ فرمانبرداری پیش کرتے ہیں کہ ہم کوئی براعمل نہیں کرتے تھے۔ ہاں کیوں نہیں یقیناً اللہ اس …

مزید پڑھیں

روزِ قیامت  اعمال کا تولا جانا

oا عمال کا وزن کیا جانا −وَالْوَزْنُ يَوْمَىِٕذِۨ الْحَقُّ ۚ  قیامت کے روز  وزن  کیا جانا حق  ہے  ( الاعراف:۸) −وَنَضَعُ الْمَوَازِيْنَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيٰمَةِ    اور ہم قیامت کے دن انصاف کاترازوقائم کریں گے   (الانبیاء:۴۷) −چونکہ  انسانی  ذہن اور چیزوں کو  سمجھنے کے ذرائع بہت محدود ہیں  اس لیے قیامت  کے روز  اللہ تعالیٰ کے قائم کردہ  میزان کی صحیح …

مزید پڑھیں