قرآنی عربی

قرآنی عربی – ایک تعارف اس کا مقصد یہ ہے کہ قرآن کلاس کے شرکاء قرآنی عبارت کو دیکھتے ہوئے، اگر مکمل طور پر نہیں تو کافی حد تک اس کی بنیادی ساخت اور اجزاء کو پہچان لیں۔ یہ معیاری عربی (Standard Arabic) سکھانے کا مکمل زبان کورس نہیں ہے۔ قرآنی عربی (Quranic Arabic) کا بھی جامع یا مکمل نصاب نہیں، بلکہ مطالعۂ قرآن اور بنیادی نحو میں معاون ایک تعارفی پروگرام ہے۔ شرکاء کلاس بآسانی یہ شناخت کرنے کے قابل ہوں کہ: کون بات کر رہا ہے، کس سے بات ہو رہی ہے، اور کس زمانے کا بیان ہے؟ …

مزید پڑھیں

اِستعاذہ

اسْتِعَاذَة کا مادہ   (ع و ذ)ہے اور یہ  بابِ استفعال  ( X )  کا مصدر ہے ، جو کسی چیز کے ہاں پناہ لینے اور اس سے قوت لینے وغیرہ کا معنی دیتا ہے   ۔ استعاذة کے لغوی معنی ہیں ’’پناہ طلب کرنا ‘‘  کسی کی پناہ میں آنا ۔ اصطلاح میں استعاذہ ہر شر اور شر والی چیز سے اللہ کی پناہ لینے اور اس کے ساتھ مضبوط تعلق رکھنے کو کہتے ہیں سورہ نحل کی آیت نمبر 98 جس میں قرآن مجید کی تلاوت کے وقت شیطان کے وسوسے سے  اللہ کی پناہ مانگنے کا حکم دیا گیا …

مزید پڑھیں

عذابِ قبر

سورۃ النحل کی ( ذیل میں دی گئی ) آیت ۲۹ اور کئی دیگر آیات صریح طور پر عذاب وثواب قبر کا ثبوت دیتی ہیں:(جب) فرشتے ان لوگوں کی جانیں نکالتے ہیں جو اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے ہوتے ہیں۔ تو وہ فرمانبرداری پیش کرتے ہیں کہ ہم کوئی براعمل نہیں کرتے تھے۔ ہاں کیوں نہیں یقیناً اللہ اس کو خوب جاننے والا ہے جو تم عمل کیا کرتےپس تم جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ ہمیشہ اس میں رہنے والے ہو۔ تو یقیناً تکبر کرنے والوں کا بہت برا ٹھکانہ ہے عذاب قبر کا عقیدہ قرآن ،احادیث اور …

مزید پڑھیں

موضوعاتی اہمیت اور عملی رہنمائی کے اعتبار سے سورۃ نور کے حفظ کرنے والے مقامات

آیات  11– 16  – واقعۂ افک اور افواہ کے آداب آیت 19 – فحاشی کی اشاعت سے تنبیہ (إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَنْ تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا…) جدید میڈیا اور معاشرتی اخلاق کے تناظر میں آیات 27–28  استیذان (اجازت) اور پرائیویسی (لَا تَدْخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ بُيُوتِكُمْ حَتَّىٰ تَسْتَأْنِسُوا…) گھریلو پرائیویسی اور اجازت کے قرآنی اصول۔ آیات 30–31   غضِ بصر، عفت، ستر اور زینت (قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ… وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ…) سورۃ النور کے سب سے بنیادی اخلاقی احکام میں سے ہیں۔ آیات 32–33   نکاح اور استعفاف ( وَ أَنكِحُوا الْأَيَامَىٰ مِنكُمْ…اور وَلْيَسْتَعْفِفِ الَّذِينَ لَا يَجِدُونَ نِكَاحًا…) خاندانی …

مزید پڑھیں

سورۃ النور کی تعلیمات کا انفرادی، خاندانی اور اجتماعی اطلاق

سورۃ النور کی مجموعی تعلیمات کو عملی زندگی پر منطبق کیا جائے تو اس کے احکام کو تین دائرے ہیں: (۱)فرد کی اصلاح،  (۲) خاندان کی حفاظت، (۳) معاشرے/ریاست کی ذمہ داری۔ سورۃ النور کی تعلیمات کا انفرادی زندگی  پراطلاق! فت و پاکدامنی اختیار کرنا اور ہر قسم کی جنسی بے راہ روی سے بچنا۔ نگاہوں کی حفاظت (غضِ بصر) کرنا اور غیر ضروری یا شہوت انگیز نظر سے اجتناب کرنا۔ حفظِ فروج یعنی جنسی پاکیزگی اور شرعی حدود کی حفاظت کرنا۔ لباس، وضع قطع اور معاشرت میں حیا، ستر اور وقار اختیار کرنا۔ زینت کی غیر ضروری نمائش اور …

مزید پڑھیں

اسلامی اجتماعیت، قیادت اور نظامِ اجتماعی کے قرآنی اصول

اسلامی اجتماعیت کا جامع قرآنی تصور قرآنِ کریم کی مجموعی تعلیمات سے اسلامی اجتماعیت کا جو تصور سامنے آتا ہے، وہ محض افراد کے اجتماع یا سیاسی اقتدار کا نام نہیں بلکہ ایمان، توحید، عدل، شوریٰ، امانت، معروف میں اطاعت، باہمی تعاون، نظم و ضبط اور اللہ کے سامنے جواب دہی پر قائم ایک جامع اجتماعی نظام ہے اسلامی اجتماعیت کی تشکیل خود ایک قرآنی تصور ہے؛ قرآن اہلِ ایمان کو صرف انفرادی نیکی کی تعلیم نہیں دیتا بلکہ انہیں ایک امت، منظم جماعت اور باہمی تعاون رکھنے والی اجتماعیت کی صورت میں بھی دیکھتا ہے، جس میں مشترک مقصد، …

مزید پڑھیں
  • عذابِ قبر

    سورۃ النحل کی ( ذیل میں دی گئی ) آیت ۲۹ اور کئی دیگر آیات صریح طور پر عذاب وثواب قبر کا ثبوت دیتی ہیں:(جب) فرشتے ان لوگوں کی جانیں نکالتے ہیں جو اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے ہوتے ہیں۔ تو وہ فرمانبرداری پیش کرتے ہیں کہ ہم کوئی براعمل نہیں کرتے تھے۔ ہاں کیوں نہیں یقیناً اللہ اس کو خوب جاننے والا ہے جو تم عمل کیا کرتےپس تم جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ ہمیشہ اس میں رہنے والے ہو۔ تو یقیناً تکبر کرنے والوں کا بہت برا ٹھکانہ ہے عذاب قبر کا عقیدہ قرآن ،احادیث اور …

    مزید پڑھیں
  • روزِ قیامت  اعمال کا تولا جانا