حضرت نوح علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے بھیجے ہوئے ایک اولوالعزم رسول، جنہوں نے کم و بیش ایک ہزار سال تک اللہ کی طرف دعوت دینے کا افریضہ سر انجام دیا، قرآنِ کریم کی ۲۹ سورتوں میں آپ کا تذکرہ اور آپ کی زندگی کے مختلف گوشوں کا بیان ہے آپ کی زندگی ، آپ کی دعوت اور اسلوبِ دعوت، …
مزید پڑھیںرسالۃ
قصہ نوح علیہ السلام
نوح علیہ السلام کا قصہ قرآنِ مجید میں کئی مقامات پر بیان کیا گیا ہے، قرآن مجید کی کل ۲۹ سورتوں میں ، حضرت نوح علیہ السلام کا نام ۴۳ مرتبہ آیا ہے اور ایک سورت کا نام بھی آپ کے نام پر، حضرت نوح علیہ السلام کا قصہ ایمان، دعوت، مصیبتوں پر بے پناہ صبر، استقامت اور عظیمت کی ایک …
مزید پڑھیںسورۃ آل عمران کا تاریخی پس منظر
جب یہ سورت نازل ہوئی تو سورۃ البقرہ میں جس شہادت گہہ الفت سے متنبہ کیا گیا تھا اب مسلمان پوری طرح اس میں قدم رکھ چکے تھے جنگ بدر میں اہل ایمان کو جو فتح حاصل ہوئی تھی، اس نے تمام اسلام دشمن طاقتوں اور قبیلوں کو چوکنا کر دیا تھا اور ان مین سے کئی اس نئی تحریک …
مزید پڑھیںتہذیبی ترقی میں انبیاء علیہ السلام کا کردار
انسانی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ انسان ہمیشہ اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے زمین و فضا، پانی و ہوا، اور دھات و مٹی میں چھپے وسائل کو دریافت کرتا آیا ہے مگر ہر دور میں کچھ ایسے فیصلہ کن موڑ (turning points) آئے ہیں جنہوں نے انسانی تہذیب کا رخ بدل دیا ، یہ وہ ایجادات یا …
مزید پڑھیںلوہے کا دور اور داؤد علیہ السلام
تاریخی اعتبار سے لوہے کا دور (Iron Age) تقریباً 1200 قبل مسیح میں شروع ہوا، اور زیادہ تر محققین کے مطابق حضرت داؤدؑ اسی عہد کے پیغمبر(اور بادشاہ) تھے، جن کا زمانہ تقریباً 1000 قبل مسیح کے آس پاس ہے۔ اس سے پہلے انسان پیتل Bronze)) استعمال کرتا تھا، جو نرم اور کم پائیدار تھا۔ لوہے کے استعمال نے زراعت، …
مزید پڑھیںحضرت ابراہیمؑ کا واقعہ – سورۃ الانبیاء
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ سورۃ الانبیاء(آیات 51-73) میں انبیاء کے متواتر ذکر کے درمیان ایک کلیدی مقام پر آیا ہے، جس کا سورت کے مرکزی مضمون کے ساتھ گہرا ربط ہے سورت کا محور توحید کی دعوت ہے، جسےتمام انبیاء کا مشترکہ پیغام کی حیثیت سے پیش کیا گیا ہے۔ اور یہ واقعہ گویا توحید کے عالمی منشور …
مزید پڑھیںنُورٌ عَلیٰ نُورٍ(نور پر نور)
“نُورٌ عَلیٰ نُورٍ” (نور پر نور) آیتِ نور کا وہ مرکزی جملہ ہے جو پوری تمثیل کا خلاصہ اور نتیجہ ہے۔ مفسرین نے اس کی متعدد تشریحات کی ہیں اور ہر تشریح ایک نئے پہلو سے ایمان کی روشنی کو واضح کرتی ہے۔ یہ تشریحات باہم متعارض نہیں بلکہ ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں – امام رازیؒ نے “مفاتیح …
مزید پڑھیںغزوہ بنی مصطلق
یہ غزوہ قبیلہ بنی مُصْطَلِق کے خلاف تھا، جو قبیلہ خُزاعہ کی ایک شاخ تھی۔ اطلاع ملی تھی کہ ان کا سردار حارث بن ابی ضرار مسلمانوں کے خلاف جنگ کی تیاری کر رہا ہے، اس لیے رسول اللہ ﷺ نے پیش قدمی فرمائی۔ یہ غزوہ مقام مُرَیْسِیع کے قریب ہوا، اسی لیے اسے غزوۂ مُرَیْسِیع بھی کہا جاتا …
مزید پڑھیں
QuranTazkeer قرآن کی تذکیر اور تدبر