رسالۃ

ناموں کے بارے میں ہدایات

کون سے نام رکھنے چاہیے؟  “نام ” کسی بھی چیز کے لیے ایک تعارفی علامت ہے جس کی اہمیت فطری بھی ہے اور معاشرتی بھی اسلام نے نام رکھنے کی اہمیت اور خصوصیت کی جانب خاص توجہ دلائی ہے حدیثِ مبارکہ میں ہے کہ اللہ کے رسولﷺنے فرمایا: مَنْ وُلِدَ لَه وَلَدٌ فَلْیُحْسِنِ اسْمَه وَ أَدَّبَه جس کا کوئی بچہ …

مزید پڑھیں

فضیلتِ انبیاء و رُسل

اللہ تعالیٰ نے رسولوں کو مختلف خصوصیات میں ایک دوسرے پر فضیلت دی ہے اور قرآن پاک میں ان فضائل کو بیان بھی کیا ہے انبیاء اور رسل بعض بعض سے افضل ہیں، رسول انبیاء سے افضل ہیں اور رسولوں میں سے اولو العزم رسول افضل ہیں اور اولو العزم رسل پانچ ہیں جن کا  اللہ تعالی نے قرآن کی …

مزید پڑھیں

والدین کے حقوق

والدین کے حقوق، ان حقوق کو کہا جاتا ہے جو والدین کی نسبت اولاد پر واجب ہیں۔ ان حقوق کی رعایت کرنااللہ تعالٰ کے اہم احکامات میں سے ہیں اور حقوق اللہ کے بعد اولاد پر سب سے زیادہ حق ان کے والدین کا ہوتا ہے۔ اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں اپنی عبادت و بندگی کے متصل بعد انسان …

مزید پڑھیں

حضرت یونس علیہ السلام

حضرت یونس علیہ السلام  کا ذکر قرآن ِ مجید میں سورة نساء، سورة انعام ، سورة یونس  اور سورة الصافات میں  نام کے ساتھ آیا ہے اور سورة   انبیاء میں  “ صاحب الحوت”    اور  سورة  القلم میں “  ذوالنون ”    کے لقب سے قرآنِ مجید میں حضرت یونس (علیہ السلام) کی حیات طیبہ کے صرف اسی پہلو کو نمایاں کیا …

مزید پڑھیں

اسلام میں حیا کا تصور و اہمیت

•حیا کے لغوی معنی – وقار، سنجیدگی،متانت اور تر و تازگی کے ہیں۔  یہ بے شرمی، فحاشی اوربے حیائی کی ضد ہے •اسلام کی اصطلاح میں “حیا سے مراد وہ شرم ہے جو کسی منکر (برے)  کام کی جانب مائل ہونے والا انسان خود اپنی فطرت کے سامنے اورخدا کے سامنے محسوس کرتا ہے” (سید  ابولاعلیٰ مودودی ) •لفظ  حیا   …

مزید پڑھیں

قصہ آدم و ابلیس   – رموز و اسباق

•آدمؑ پہلے انسان تھے(ایک مکمل اور مہذب  انسان)۔آپ کی تخلیق کسی ارتقائی عمل کے نتیجے میں نہیں بلکہ مٹی سے براہِ راست کی گئی تھی •انسان  ایک ارجمند  ، ، مسجودِ ملائک  اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے  بے شمار   صفات  اور صلاحیتیں دی گئی مخلوق ہے ،  اللہ تعالیٰ نے اس میں اختیاری طور پر عملی اورعلمی ترقی کی …

مزید پڑھیں