.1عَام: وہ سال جس میں وسعت اور فراوانی ہو ، خیر و عافیت کا سال۔ انہی معنی کی وجہ سے اسے عید کے موقع پر استعمال کیا جاتا ہے كُل عَام وَ اَنْتُم بَخَير- خدا کرے تمہارا یہ سال خیر و عافیت سے گذرے ثُمَّ يَأْتِي مِن بَعْدِ ذَٰلِكَ عَامٌ فِيهِ يُغَاثُ النَّاسُ وَفِيهِ يَعْصِرُونَ -اس کے بعد پھر ایک …
Read More »
QuranTazkeer قرآن کی تذکیر اور تدبر