دین

اِستعاذہ

اسْتِعَاذَة کا مادہ   (ع و ذ)ہے اور یہ  بابِ استفعال  ( X )  کا مصدر ہے ، جو کسی چیز کے ہاں پناہ لینے اور اس سے قوت لینے وغیرہ کا معنی دیتا ہے   ۔ استعاذة کے لغوی معنی ہیں ’’پناہ طلب کرنا ‘‘  کسی کی پناہ میں آنا ۔ اصطلاح میں استعاذہ ہر شر اور شر والی چیز سے …

مزید پڑھیں

موضوعاتی اہمیت اور عملی رہنمائی کے اعتبار سے سورۃ نور کے حفظ کرنے والے مقامات

آیات  11– 16  – واقعۂ افک اور افواہ کے آداب آیت 19 – فحاشی کی اشاعت سے تنبیہ (إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَنْ تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا…) جدید میڈیا اور معاشرتی اخلاق کے تناظر میں آیات 27–28  استیذان (اجازت) اور پرائیویسی (لَا تَدْخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ بُيُوتِكُمْ حَتَّىٰ تَسْتَأْنِسُوا…) گھریلو پرائیویسی اور اجازت کے قرآنی اصول۔ آیات 30–31   غضِ بصر، عفت، …

مزید پڑھیں

سورۃ النور کی تعلیمات کا انفرادی، خاندانی اور اجتماعی اطلاق

سورۃ النور کی مجموعی تعلیمات کو عملی زندگی پر منطبق کیا جائے تو اس کے احکام کو تین دائرے ہیں: (۱)فرد کی اصلاح،  (۲) خاندان کی حفاظت، (۳) معاشرے/ریاست کی ذمہ داری۔ سورۃ النور کی تعلیمات کا انفرادی زندگی  پراطلاق! فت و پاکدامنی اختیار کرنا اور ہر قسم کی جنسی بے راہ روی سے بچنا۔ نگاہوں کی حفاظت (غضِ بصر) …

مزید پڑھیں

اسلامی اجتماعیت، قیادت اور نظامِ اجتماعی کے قرآنی اصول

اسلامی اجتماعیت کا جامع قرآنی تصور قرآنِ کریم کی مجموعی تعلیمات سے اسلامی اجتماعیت کا جو تصور سامنے آتا ہے، وہ محض افراد کے اجتماع یا سیاسی اقتدار کا نام نہیں بلکہ ایمان، توحید، عدل، شوریٰ، امانت، معروف میں اطاعت، باہمی تعاون، نظم و ضبط اور اللہ کے سامنے جواب دہی پر قائم ایک جامع اجتماعی نظام ہے اسلامی اجتماعیت …

مزید پڑھیں

اسلامی معاشرت – سورہ نور کی روشنی مے

1. اسلام میں گھریلو خلوت(Domestic Privacy) اور حقِ رازداری اسلام نے گھر کو محض رہائش گاہ نہیں بلکہ امن، سکون اور ستر کے تحفظ کی جگہ قرار دیا ہے۔ سورۃ النور کی آیات 27 تا 29 میں دوسروں کے گھروں میں داخل ہونے سے پہلے اجازت اور سلام کا حکم دیا گیا، جبکہ آیت 58 نے گھر کے اندر بھی …

مزید پڑھیں

سلام کی اہمیت و فضیلت

معانی اور مفہوم: سلام سے مراد سلامتی ، امن اور عا فیت ہے امام راغبؒ نے  اس کے معانی ” ظاہری اور باطنی آفات و مصائب سے محفوظ رہنا ” بتائے ہیں  (التعري من الآفات الظاهرة والباطنة – مفردات غريب القرآن عن امام راغبؒ) سلامتی میں انسان کی ساری زندگی،  اس کے معمولات ، تجارت ، اس کی زراعت اور …

مزید پڑھیں

نُورٌ عَلیٰ نُورٍ(نور پر نور)

“نُورٌ عَلیٰ نُورٍ” (نور پر نور) آیتِ نور کا وہ مرکزی جملہ ہے جو پوری تمثیل کا خلاصہ اور نتیجہ ہے۔ مفسرین نے اس کی متعدد تشریحات کی ہیں اور ہر تشریح ایک نئے پہلو سے ایمان کی روشنی کو واضح کرتی ہے۔ یہ تشریحات باہم متعارض نہیں بلکہ ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں  –  امام رازیؒ نے “مفاتیح …

مزید پڑھیں

حیا، خلوت اور عفت کے اسلامی نظام کا عصری اطلاق

  سورة النور کی آیات 27 تا 34 اسلامی معاشرت کے لیے ایک نہایت مربوط اور عملی نظام پیش کرتی ہیں۔ یہ آیات صرف پردے یا لباس کے چند احکام تک محدود نہیں، بلکہ گھر، نگاہ، گفتگو، تعلقات، نکاح، عفت، معاشی ذمہ داری اور کمزور طبقات کے تحفظ تک ایک مکمل اخلاقی ڈھانچہ فراہم کرتی ہیں۔ آج کے دور میں …

مزید پڑھیں