علوم القرآن

قرآن کریم کے اسالیبِ بیان

قرآنِ کریم نے ہدایت کے پیغام کو مؤثر انداز میں پہنچانے کے لیے مختلف اسالیب بیان اختیار کیے ہیں مخاطبین کی نفسیات، موقع اور مقصد کے مطابق، تاکہ مخاطب کے دل پر بات اُترے اور عقل میں اُتر جائے۔ ان مختلف اسالیب کا استعمال قرآن کو ایک نہایت بلیغ، مؤثر اور جامع کتاب بناتا ہے قرآن کریم کے چند اہم …

مزید پڑھیں

علوم القرآن

قرآن مجید بنیادی طور پر  دعوت کی ایک  کتاب ہے ؛ انسان کو دعوتِ الٰہی۔ نبی اکرم ﷺ نے اپنی قوم کو جب انذار کیا اور ان تک حق کاپیغام پہنچایا تو قرآن کریم ہی آپ کا آلۂ انذار اور ذریعہ دعوت تھا قرآنِ مجید  میں  اس کی اصل اس کی دعوت، اس کے دلائل اور مطالبات کی تفصیل ہے  …

مزید پڑھیں

قرآنِ کریم میں مذکور نسبی یا خونی رشتے

لفظ  -واحد جمع اردو معنی أَبٌ آبَاءٌ باپ؛ بعض مواقع پر باپ دادا اور آباؤ اجداد کے لیے بھی  ( زیادہ وسیع  مفہوم) أُمٌّ أُمَّهَاتٌ ماں؛ فقہی عموم میں دادی اور نانی بھی وَالِدٌ وَالِدُونَ / وَالِدِينَ حقیقی والد، جن سے انسان پیدا ہوا وَالِدَةٌ وَالِدَاتٌ حقیقی ماں، جنہوں نے بچے کو جنم دیا اِبْنٌ أَبْنَاءٌ/بَنُونَ/ بَنِينَ بیٹا بِنْتٌ بَنَاتٌ …

مزید پڑھیں

فِيْهِ ذِكْرُكُمْ – اس میں تمہارا ہی ذکر ہے

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا انسانیت کے نام آخری اور کامل پیغام ہے جو رہتی دنیا تک تمام انسانوں کے لیے ہدایت و رحمت کا سرچشمہ ہے۔  اس سورت(الانبیاء) کی آیت نمبر 10 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: “لَقَدْ أَنْزَلْنَا إِلَيْكُمْ كِتَابًا فِيهِ ذِكْرُكُمْ أَفَلَا تَعْقِلُونَ” یقیناً ہم نے تمہاری طرف ایک ایسی کتاب بھیجی ہے جس میں تمہارا ہی …

مزید پڑھیں

قرآن میں ” نور” کا استعمال

  1۔ اللہ کے لیے “نور” اللہ تعالیٰ نے خود کو “نور” کہا ہے –  یہ قرآن کا سب سے اعلیٰ اور بنیادی استعمال ہے جس سے باقی تمام انوار کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔ (اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ) اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ (النور: ۳۵)یہ آیت تمام قرآنی انوار کی اصل اور جڑ ہے۔ باقی تمام انوار  …

مزید پڑھیں

قرآن مجید میں قسم/قسم اٹھانے کے لیے الفاظ

  حروفِ قسم : حروف ِ قسم  ہیں ، عربوں  میں  بطور  عادت یا تکیہ کلام  استعمال کیے جاتے ہیں،  یا بعض اوقات  کلام میں تاکید اور زور پیدا کرنے   کے  لیے  بھی  استعمال ہوتے ہیں  ، اگر ان کی  نسبت اللہ کی طرف ہو تو  اس  کو بطور  شہادت  پیش کرنا  مقصود ہوتا ہے 1۔ وَاو: اس کو …

مزید پڑھیں

عربی (قرآنی )الفاظ کی حالتِ رفع، حالتِ نصب اور حالتِ جر – ایک تعارف

  عربی زبان میں الفاظ کے آخر میں جو حرکت (زبر، زیر، پیش) لگتی ہے اسے “اعراب” کہتے ہیں۔ یہ حرکت لفظ کے جملے میں کردار اور مقام کو ظاہر کرتی ہے۔ عربی زبان کی خوبصورتی یہ ہے کہ صرف آخری حرکت بدلنے سے پورے جملے کا مفہوم اور رشتہ واضح ہو جاتا ہے۔ عام لوگ عربی الفاظ  پر لگے …

مزید پڑھیں

قوانین کی اقسام – فقہی و قانونی اصطلاحات

    فوجداری قانون: وہ قانون جو جرائم اور ان کی سزاؤں سے متعلق ہو۔مثلاً: قتل، چوری، زنا، قذف، فساد، بدامنی وغیرہ دیوانی قانون: وہ قانون جو افراد کے باہمی حقوق، معاملات، دعووں اور مالی/جائیدادی تنازعات سے متعلق ہو۔مثلاً: قرض، معاہدہ، جائیداد، نقصان کا دعویٰ، وراثتی تنازع وغیرہ عائلی قانون:خاندان اور گھریلو رشتوں سے متعلق قانون۔مثلاً: نکاح، طلاق، خلع، نفقہ، …

مزید پڑھیں