جارية – جرَى يَجرِي بمعنی چلنا اور بہنا ۔ ہوا کی طرح چلنے والی چیزوں کے لیے بھی، اسی مناسبت سے کشتی جاريةکو کہا جاتا – اس سے مراد بادبانی کشتی ہے جو ہوا اور پانی کے رخ اور بہاؤ کی مناسبت سے چلتی ہے وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنشَآتُ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ – اور یہ جہاز اُسی کے ہیں جو سمندر …
Read More »
QuranTazkeer قرآن کی تذکیر اور تدبر