خوشگوار ہوائیں رِیۡح – ہوا ( حرکت کرنا، بُو) – اس کی جمع رِیَاح (42:33 , 12:94) رَوْح – بادِ نسیم(رحمت، خوشی، راحت، آرام) (12:87) رَیْحَان – خوشبودار پودا (اگر یہ لفظ رزق یا کھیتی کی چیزوں سے متعلق ہو تو مراد وہ چیزیں جن میں خوشبو /مہک ہو)-(56:89) مُبَشِّرات – نزولِ رحمت اور بارانِ رحمت کی خوشخبری دینے والی …
Read More »
QuranTazkeer قرآن کی تذکیر اور تدبر