| لفظ -واحد | جمع | اردو معنی |
أَبٌ |
آبَاءٌ |
باپ؛ بعض مواقع پر باپ دادا اور آباؤ اجداد کے لیے بھی ( زیادہ وسیع مفہوم) |
أُمٌّ |
أُمَّهَاتٌ |
ماں؛ فقہی عموم میں دادی اور نانی بھی |
وَالِدٌ |
وَالِدُونَ / وَالِدِينَ |
حقیقی والد، جن سے انسان پیدا ہوا |
وَالِدَةٌ |
وَالِدَاتٌ |
حقیقی ماں، جنہوں نے بچے کو جنم دیا |
| اِبْنٌ | أَبْنَاءٌ/بَنُونَ/ بَنِينَ | بیٹا |
بِنْتٌ |
بَنَاتٌ |
بیٹی |
وَلَدٌ |
أَوْلَادٌ |
اولاد، بچہ؛ سیاق کے لحاظ سے بیٹا یا بیٹی |
أَخٌ |
إِخْوَةٌ، إِخْوَانٌ | إِخْوَة (نسبتی بھائیوں کے لیے)، إِخْوَان (بھائیوں یا دوستوں کے لیے، وسیع تر مفہوم) |
أُخْتٌ |
أَخَوَاتٌ |
بہن |
عَمٌّ |
أَعْمَامٌ |
چچا، یعنی والد کا بھائی |
عَمَّةٌ |
عَمَّاتٌ |
پھوپھی، یعنی والد کی بہن |
خَالٌ |
أَخْوَالٌ |
ماموں، یعنی والدہ کا بھائی |
خَالَةٌ |
خَالَاتٌ |
خالہ، یعنی والدہ کی بہن |
بِنْتُ الأَخِ |
بَنَاتُ الأَخِ |
بھائی کی بیٹی، بھتیجی |
بِنْتُ الأُخْتِ |
بَنَاتُ الأُخْتِ | بہن کی بیٹی، بھانجی |
| بِنْتُ العَمِّ | بَنَاتُ العَمِّ / الأَعْمَامِ | چچا کی بیٹی، چچا زاد بہن |
| بِنْتُ العَمَّةِ | بَنَاتُ العَمَّاتِ | پھوپھی کی بیٹی، پھوپھی زاد بہن |
| بِنْتُ الخَالِ | بَنَاتُ الخَالِ / الأَخْوَالِ | ماموں کی بیٹی، ماموں زاد بہن |
| بِنْتُ الخَالَةِ | بَنَاتُ الخَالَاتِ | خالہ کی بیٹی، خالہ زاد بہن |
| جَدّ | أَجْدَاد | دادا / نانا |
| عَقِبٌ | أَعْقَابٌ | کسی شخص کے بعد آنے والی نسل اور اولاد |
| عَشِيرَةٌ | عَشَائِرُ | قریبی خاندان، کنبہ یا خاندانی قبیلہ |
| حَفِيد | حَفَدَةٌ | پوتے، نواسے یا خدمت و معاونت کرنے والے |
| رَبِیْبَةٌ | رَبَائِبُ | رَابَّةٌ : وہ بیوی جو پہلے شوہر سے اپنی اولاد کی تربیت کر رہی ہو۔ ایسی زیرِ تربیت اولاد کو ربیب اور رَبِیْبَة کہتے ہیں |
| الدّعیُّ | أدعیآء | لے پالک، متبنیٰ، منہ بولا بیٹا – وہ جو اپنے آپ کو غیر باپ کی طرف یا غیر قوم کی طرف منسوب کرے |
| کَلَالَةٌ | – | وہ میت جس کے نہ اولاد ہو اور نہ باپ۔ اور لغوی لحاظ سے ایسی میت کے وارثوں کو بھی کلالہ کہتے ہیں، تاہم قرآن میں یہ لفظ پہلے معنوں میں ہی استعمال ہوا ہے |
| یَتِیْم | یَتَامٰی | وہ نابالغ لڑکا یا لڑکی جس کا باپ مر گیا ہو۔ مذکر و مؤنث دونوں کے لیے |
Check Also
فِيْهِ ذِكْرُكُمْ – اس میں تمہارا ہی ذکر ہے
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا انسانیت کے نام آخری اور کامل پیغام ہے جو رہتی …
QuranTazkeer قرآن کی تذکیر اور تدبر