حیا کیا ہے؟ حیا ایک ایسی فطری اور اخلاقی کیفیت ہے جو انسان کو برائی، بے حیائی اور غیر مناسب اعمال سے روکتی ہے۔ یہ ایک داخلی احساس ہے جو انسان کے دل میں اللہ تعالیٰ، اپنے نفس اور دوسرے انسانوں کے سامنے شرم و احتیاط پیدا کرتا ہے حیا صرف لباس یا ظاہری وضع قطع تک محدود نہیں بلکہ …
مزید پڑھیںدین
اسلام میں محارم رشتے
محرم وہ رشتہ ہے جس سے نکاح ہمیشہ کے لیے حرام ہو، مثلاً ماں، بہن، بیٹی، پھوپھی، خالہ وغیرہ یہ حرمت تین بنیادوں پر آتی ہے: نسب، رضاعت، اور مصاہرت۔ نسبی تعلق (Blood relation): وہ خونی رشتے جو پیدائش اور خاندان کے ذریعے قائم ہوتے ہیں، جیسے ماں، باپ، بہن، بھائی، بیٹی، بیٹا وغیرہ۔ رضاعت کا تعلق (Milk relation) : …
مزید پڑھیںآیتِ استخلاف – ایمان، اقتدار اور بندگیِ کا جامع تصور
سورۃ النور کی آیت 55 کو آیتِ استخلاف کہا جاتا ہے جو قرآنِ کریم کی ایک عظیم اور مشہور آیتِ کریمہ ہے اس کو ” آیتِ استخلاف ” اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس میں اللہ تعالیٰ نے مومنین کو زمین میں خلافت (یعنی اقتدار، حکومت، استحکام اور امن) دینے کا واضح وعدہ فرمایا ہے۔(جو لوگ ایمان لائیں …
مزید پڑھیںاسلام میں خلوت ( پرائیویسی )کے حق کا تحفظ
اسلام ایک جامع دین ہے جو انسانی زندگی کے ہر پہلو کو محیط ہے۔اسلام انسان کی عزت، گھر کی حرمت اور ذاتی زندگی کے احترام کو بڑی اہمیت دیتا ہے ۔ جدید دنیا میں جہاں پرائیویسی ایک بنیادی انسانی حق تسلیم کی جاتی ہے، اسلام نے ڈیڑھ ہزارسال قبل ہی اس حق کو نہ صرف تسلیم کیا بلکہ اس …
مزید پڑھیںاسلام میں لعنت کا تصور، معنی اور شرعی حدود و آداب
لعنت – لَعَن کامعنی ہے کسی کو اللہ کی رحمت سے دوری کی بددعا دینا، یعنی رحمتِ الٰہی سے محروم کیے جانے کی دعا یا خبر دینا۔ جب انسان کسی پر لعنت کرتا ہے تو وہ دراصل یہ دعا کرتا ہے کہ:اے اللہ! اسے اپنی رحمت سے دور کر دے۔اسی لیے لعنت بہت سخت لفظ ہے، عام گالی، ناراضی …
مزید پڑھیںغزوہ بنی مصطلق
یہ غزوہ قبیلہ بنی مُصْطَلِق کے خلاف تھا، جو قبیلہ خُزاعہ کی ایک شاخ تھی۔ اطلاع ملی تھی کہ ان کا سردار حارث بن ابی ضرار مسلمانوں کے خلاف جنگ کی تیاری کر رہا ہے، اس لیے رسول اللہ ﷺ نے پیش قدمی فرمائی۔ یہ غزوہ مقام مُرَیْسِیع کے قریب ہوا، اسی لیے اسے غزوۂ مُرَیْسِیع بھی کہا جاتا …
مزید پڑھیںواقعہ اِفک (تہمت کا عمومی قرآنی اصول)،قذف اور ہتک عزت کا قانون
تہمت، ہتکِ عزت اور قذف میں فرق تہمت / بہتان(False allegation / Calumny): کسی پر بے بنیاد الزام لگانا، خواہ وہ کسی بھی نوعیت کا ہو ہتکِ عزت(Defamation): ایسی بات کہنا یا شائع کرنا جس سے کسی کی ساکھ، عزت یا reputation کو نقصان پہنچے زبانی ہتکِ عزت(Slander): بول کر کسی کی بدنامی کرنا تحریری/اشاعتی ہتکِ عزت(Libel): لکھ کر، …
مزید پڑھیںواقعۂ اِفک کی عصری معنویت اور سوشل میڈیا
منافقین کی طرف سے حضرت عائشہ ؓ پر تہمت لگانےکے حوالے سے ذکر سورۃ النور (آیات 11-20) آیا ہے۔ یہ منافقین کی طرف سے پھیلائی گئی جھوٹی خبر تھی جس نے مدینہ کی پوری اسلامی ریاست کو شدیدمتاثر کیا۔ آج سوشل میڈیا نے ہر فرد کو خبر نشر کرنے والا بنا دیا ہے۔ اس ماحول میں واقعۂ اِفک پہلے …
مزید پڑھیں
QuranTazkeer قرآن کی تذکیر اور تدبر