اسلامی اجتماعیت کا جامع قرآنی تصور قرآنِ کریم کی مجموعی تعلیمات سے اسلامی اجتماعیت کا جو تصور سامنے آتا ہے، وہ محض افراد کے اجتماع یا سیاسی اقتدار کا نام نہیں بلکہ ایمان، توحید، عدل، شوریٰ، امانت، معروف میں اطاعت، باہمی تعاون، نظم و ضبط اور اللہ کے سامنے جواب دہی پر قائم ایک جامع اجتماعی نظام ہے اسلامی اجتماعیت …
مزید پڑھیںدین
اسلامی معاشرت – سورہ نور کی روشنی مے
1. اسلام میں گھریلو خلوت(Domestic Privacy) اور حقِ رازداری اسلام نے گھر کو محض رہائش گاہ نہیں بلکہ امن، سکون اور ستر کے تحفظ کی جگہ قرار دیا ہے۔ سورۃ النور کی آیات 27 تا 29 میں دوسروں کے گھروں میں داخل ہونے سے پہلے اجازت اور سلام کا حکم دیا گیا، جبکہ آیت 58 نے گھر کے اندر بھی …
مزید پڑھیںسلام کی اہمیت و فضیلت
معانی اور مفہوم: سلام سے مراد سلامتی ، امن اور عا فیت ہے امام راغبؒ نے اس کے معانی ” ظاہری اور باطنی آفات و مصائب سے محفوظ رہنا ” بتائے ہیں (التعري من الآفات الظاهرة والباطنة – مفردات غريب القرآن عن امام راغبؒ) سلامتی میں انسان کی ساری زندگی، اس کے معمولات ، تجارت ، اس کی زراعت اور …
مزید پڑھیںنُورٌ عَلیٰ نُورٍ(نور پر نور)
“نُورٌ عَلیٰ نُورٍ” (نور پر نور) آیتِ نور کا وہ مرکزی جملہ ہے جو پوری تمثیل کا خلاصہ اور نتیجہ ہے۔ مفسرین نے اس کی متعدد تشریحات کی ہیں اور ہر تشریح ایک نئے پہلو سے ایمان کی روشنی کو واضح کرتی ہے۔ یہ تشریحات باہم متعارض نہیں بلکہ ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں – امام رازیؒ نے “مفاتیح …
مزید پڑھیںحیا، خلوت اور عفت کے اسلامی نظام کا عصری اطلاق
سورة النور کی آیات 27 تا 34 اسلامی معاشرت کے لیے ایک نہایت مربوط اور عملی نظام پیش کرتی ہیں۔ یہ آیات صرف پردے یا لباس کے چند احکام تک محدود نہیں، بلکہ گھر، نگاہ، گفتگو، تعلقات، نکاح، عفت، معاشی ذمہ داری اور کمزور طبقات کے تحفظ تک ایک مکمل اخلاقی ڈھانچہ فراہم کرتی ہیں۔ آج کے دور میں …
مزید پڑھیںحیا اور شخصیت سازی
حیا کیا ہے؟ حیا ایک ایسی فطری اور اخلاقی کیفیت ہے جو انسان کو برائی، بے حیائی اور غیر مناسب اعمال سے روکتی ہے۔ یہ ایک داخلی احساس ہے جو انسان کے دل میں اللہ تعالیٰ، اپنے نفس اور دوسرے انسانوں کے سامنے شرم و احتیاط پیدا کرتا ہے حیا صرف لباس یا ظاہری وضع قطع تک محدود نہیں بلکہ …
مزید پڑھیںاسلام میں محارم رشتے
محرم وہ رشتہ ہے جس سے نکاح ہمیشہ کے لیے حرام ہو، مثلاً ماں، بہن، بیٹی، پھوپھی، خالہ وغیرہ یہ حرمت تین بنیادوں پر آتی ہے: نسب، رضاعت، اور مصاہرت۔ نسبی تعلق (Blood relation): وہ خونی رشتے جو پیدائش اور خاندان کے ذریعے قائم ہوتے ہیں، جیسے ماں، باپ، بہن، بھائی، بیٹی، بیٹا وغیرہ۔ رضاعت کا تعلق (Milk relation) : …
مزید پڑھیںآیتِ استخلاف – ایمان، اقتدار اور بندگیِ کا جامع تصور
سورۃ النور کی آیت 55 کو آیتِ استخلاف کہا جاتا ہے جو قرآنِ کریم کی ایک عظیم اور مشہور آیتِ کریمہ ہے اس کو ” آیتِ استخلاف ” اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس میں اللہ تعالیٰ نے مومنین کو زمین میں خلافت (یعنی اقتدار، حکومت، استحکام اور امن) دینے کا واضح وعدہ فرمایا ہے۔(جو لوگ ایمان لائیں …
مزید پڑھیں
QuranTazkeer قرآن کی تذکیر اور تدبر