ہلاک کرنا/ہلاک ہونا کے لیے قرآن میں آئے 13 الفاظ

هَلَكَ:فنا ہونا  ( جاندار اور بے جان سب کے لیے) – كُلُّ شَيْءٍ هَالِكٌ إِلَّا وَجْهَهُ ۚ ، ہر چیز ہلاک ہونے والی ہے سوائے اُس کی ذات کے – [28:88]،  اَهلَكَ: کسی دوسری چیز کو تباہ کرنا ، أَلَمْ يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا مِن قَبْلِهِم مِّن قَرْنٍ کیا انہوں نے دیکھا نہیں کہ ان سے پہلے کتنی ایسی قوموں کو …

Read More »

فضیلتِ انبیاء و رُسل

تِلۡکَ الرُّسُلُ فَضَّلۡنَا بَعۡضَہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ ۘ مِنۡہُمۡ مَّنۡ کَلَّمَ اللّٰہُ وَ رَفَعَ بَعۡضَہُمۡ دَرَجٰتٍ ؕ وَ اٰتَیۡنَا عِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَ الۡبَیِّنٰتِ وَ اَیَّدۡنٰہُ بِرُوۡحِ الۡقُدُسِ ؕ یہ سب رسول (جو ہم نے مبعوث فرمائے) ہم نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے، ان میں سے کسی سے اللہ نے (براہِ راست) کلام فرمایا اور کسی …

Read More »

قلب،فواد  اور صدر کا فرق

قلب قرآنِ مجید میں قلب ان معنوں میں آیا ہے  جن معنی میں ہم  اسے  بطورِ ایک عضو کے جانتے ہیں یعنیHeart    کے معنی میں، جو  روح وحیات کا منبع ہے فَإِنَّهَا لَا تَعْمَى الْأَبْصَارُ وَلَٰكِن تَعْمَى الْقُلُوبُ الَّتِي فِي الصُّدُورِ ۲۵/۴۶ ، آنکھیں اندھی نہیں ہو جاتی بلکہ دل اندھے ہو جاتے ہیں جو سینوں میں ہیں وَإِذْ زَاغَتِ …

Read More »

والدین کے حقوق

والدین کے حقوق، ان حقوق کو کہا جاتا ہے جو والدین کی نسبت اولاد پر واجب ہیں۔ ان حقوق کی رعایت کرنااللہ تعالٰ کے اہم احکامات میں سے ہیں اور حقوق اللہ کے بعد اولاد پر سب سے زیادہ حق ان کے والدین کا ہوتا ہے۔ اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں اپنی عبادت و بندگی کے متصل بعد انسان …

Read More »

حضرت یونس علیہ السلام

حضرت یونس علیہ السلام  کا ذکر قرآن ِ مجید میں سورة نساء، سورة انعام ، سورة یونس  اور سورة الصافات میں  نام کے ساتھ آیا ہے اور سورة   انبیاء میں  “ صاحب الحوت”    اور  سورة  القلم میں “  ذوالنون ”    کے لقب سے قرآنِ مجید میں حضرت یونس (علیہ السلام) کی حیات طیبہ کے صرف اسی پہلو کو نمایاں کیا …

Read More »

حق کے معانی

اس کا  مادہ ح ق ق ہے ، حَقَّ يحِقّ ، حَقًّا و حَقّةً و حُقُوقًا –  مطابق ہونا ، ہم آہنگ ہونا ۔کسی چیز کا اس طرح موجود ہونا، واقع ہو جانا اور ثابت ہو جانا کہ اس کے واقع ہونے پر اس کے وجود سے انکار نہ کیا جا سکے قرآن مجید میں لفظ  حَقّ   247مرتبہ  اسم  کی …

Read More »

ہواکے لیے قرآن میں مستعمل الفاظ ( ۱۴)

خوشگوار ہوائیں رِیۡح  –  ہوا   ( حرکت کرنا، بُو) –  اس کی جمع     رِیَاح (42:33  , 12:94) رَوْح  –  بادِ نسیم(رحمت،  خوشی، راحت، آرام) (12:87) رَیْحَان –  خوشبودار پودا (اگر   یہ لفظ رزق یا   کھیتی  کی  چیزوں  سے متعلق    ہو تو مراد   وہ چیزیں  جن میں  خوشبو /مہک ہو)-(56:89) مُبَشِّرات –  نزولِ رحمت اور بارانِ رحمت کی خوشخبری  دینے والی …

Read More »

کشتی کے لیے قرآن میں مستعمل الفاظ (۳)

جارية – جرَى يَجرِي بمعنی چلنا  اور بہنا ۔ ہوا کی  طرح چلنے والی چیزوں کے لیے بھی،  اسی مناسبت سے  کشتی  جاريةکو  کہا جاتا – اس سے  مراد بادبانی کشتی ہے جو  ہوا اور پانی کے  رخ اور بہاؤ کی مناسبت سے چلتی ہے         وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنشَآتُ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ  – اور یہ جہاز اُسی کے ہیں جو سمندر …

Read More »

زمین و آسمان کی ارتقائی تخلیق

زمین و آسمان قرآنِ مجید کی ایک مستقل  تعبیر ہے اس کون و مکاں، تمام کائنات اور تخلیق  کے لئے قرآن مجید کے مطالعے سے یہ حقیقت  واضح ہوتی ہے کہ کائنات کی تشکیل و تعبیر کا سلسلہ چھ  دن میں مکمل ہوا آسمان و زمین کی چھ دنوں میں تخلیق کا مضمون قرآن مجید میں سات مرتبہ آیا ہے …

Read More »

اسلام میں حیا کا تصور و اہمیت

•حیا کے لغوی معنی – وقار، سنجیدگی،متانت اور تر و تازگی کے ہیں۔  یہ بے شرمی، فحاشی اوربے حیائی کی ضد ہے •اسلام کی اصطلاح میں “حیا سے مراد وہ شرم ہے جو کسی منکر (برے)  کام کی جانب مائل ہونے والا انسان خود اپنی فطرت کے سامنے اورخدا کے سامنے محسوس کرتا ہے” (سید  ابولاعلیٰ مودودی ) •لفظ  حیا   …

Read More »

قصہ آدم و ابلیس   – رموز و اسباق

•آدمؑ پہلے انسان تھے(ایک مکمل اور مہذب  انسان)۔آپ کی تخلیق کسی ارتقائی عمل کے نتیجے میں نہیں بلکہ مٹی سے براہِ راست کی گئی تھی •انسان  ایک ارجمند  ، ، مسجودِ ملائک  اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے  بے شمار   صفات  اور صلاحیتیں دی گئی مخلوق ہے ،  اللہ تعالیٰ نے اس میں اختیاری طور پر عملی اورعلمی ترقی کی …

Read More »

روزِ قیامت  اعمال کا تولا جانا

oا عمال کا وزن کیا جانا −وَالْوَزْنُ يَوْمَىِٕذِۨ الْحَقُّ ۚ  قیامت کے روز  وزن  کیا جانا حق  ہے  ( الاعراف:۸) −وَنَضَعُ الْمَوَازِيْنَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيٰمَةِ    اور ہم قیامت کے دن انصاف کاترازوقائم کریں گے   (الانبیاء:۴۷) −چونکہ  انسانی  ذہن اور چیزوں کو  سمجھنے کے ذرائع بہت محدود ہیں  اس لیے قیامت  کے روز  اللہ تعالیٰ کے قائم کردہ  میزان کی صحیح …

Read More »

021 سورۃ الانبیاء

درسپڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریںآیاتدیکھیں درس-1 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں 1 – 15ویڈیو ریکارڈنگ درس-2 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں 16 – 29ویڈیو ریکارڈنگ درس-3 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں 30 – 33ویڈیو ریکارڈنگ درس-4 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں 34 – 47ویڈیو ریکارڈنگ درس-5 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں 48 – 70ویڈیو ریکارڈنگ درس-6 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ …

Read More »

020 سورۃ طٰهٰ

درسپڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریںآیاتدیکھیں درس-1 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں 1 – 16ویڈیو ریکارڈنگ درس-2 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں 22 – 40ویڈیو ریکارڈنگ درس-3 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں 41 – 60ویڈیو ریکارڈنگ درس-4 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں 61 – 76ویڈیو ریکارڈنگ درس-5 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں 77 – 89ویڈیو ریکارڈنگ درس-6 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ …

Read More »

019 سورۃ مریم

درسپڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریںآیاتدیکھیں درس-1 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں 1 – 15 ویڈیو ریکارڈنگ درس-2 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں 16 – 33ویڈیو ریکارڈنگ درس-3 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں 34 – 50ویڈیو ریکارڈنگ درس-4 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں 51 – 65ویڈیو ریکارڈنگ درس-5 پڑھیں / ڈاؤن لوڈ کریں 66 – 82ویڈیو ریکارڈنگ درس-6 پڑھیں / ڈاؤن …

Read More »